ابنا: عامر نقوی اور علی عباس کو اس وقت تکفیری دہشت گردوں نے نشانہ بنایا جب وہ اپنے آفس سے گھر جارہے تھے ۔عامر نقوی انچولی بلاک 20 کے رہائشی ہیں بینک الحبیب میں برانچ منیجر کے فرائض پر تعینات ہیں ۔واضح رہے کہ حال ہی میں ایس ایس پی کیپٹن عاصم قائم کو ڈسٹرکٹ سینٹرل سے ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ذمہ داری دی گئی ہیں ذمہ داری دیتے وقت شیعہ رہنماوں نے حکومت کو متنبہ کیا تھا کہ ایسے متعصب ایس ایس پی کو زمہ داری نہ دی جائے ،ورنہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں میں شیعہ نسل کشئی کا سللہ شروع ہوجائے گا ۔
.....
/169